Pakistan

0

Ruttie kay Jinnah


by Dr. Tahir Masood


Publisher: Huma Publishing House


360 .00 RS


Dr. Tahir Masood

About Book

یہ ناولٹ قائد اعظم محمد علی جناح کی کامیاب محبّت اور ناکام شادی کا دل گرفتہ فسانہ ہے جسے پڑھتے ہوئے جناح کی تنہا زندگی اور ان کی رتیّ سے پہلی اور آخری محبّت کے انجام کا المیہ سامنے آجاتا ہے۔ اس ناولٹ میں جناح ایک نئے روپ میں سامنے آتے ہیں۔ جو لوگ قائداعظم کو جاننا چاہتے ہیں، انھیں یہ ناولٹ ضرور پڑھنا چاہئے۔

About Author

ڈاکٹر طاہر مسعود اردو کے ممتاز ادیب و شاعر ہیں۔ ان کی بیس کتابیں اب تک منظر عام پہ آچکی ہیں۔ ان میں افسانوی مجموعے، ناولٹ اور شعری مجموعے بھی شامل ہیں جبکہ شخصی خاکوں کی دو کتابیں بھی پڑھنے والوں میں مقبول ہوچکی ہیں۔ ’’رتیّ کے جناح‘‘لکھنے کے لیے انھوں نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے کتابوں کا مطالعہ کیا اور اپنے انسانوی قلم سے جناح کی محبّت اور شادی کی داستان قلم بند کی ہے۔