Pakistan

0

Udaan


by Hameed Kashmiri


Publisher: Maktaba-e-Danyal


360 .00 RS


Hameed Kashmiri

About Book

Novel Udaan.

About Author

حمید کاشمیری کا اصل نام عبدالحمید تھا۔ وہ یکم جون 1929ء کو بانسرہ گلی، مری میں پیدا ہوئے۔ان کا شمار فعال ادبیوں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے بے شمار افسانے، پندہ سے زائد ناول اور ٹیلی ویژن کے لیے پچاس سے زائد انفرادی ڈرامے، ڈرامہ سیریلز اور ڈرامہ سیریز تحریر کیں۔ جنھیں بے حد پسند کیا گیا اور ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ حمید کاشمیری کے ڈراموں میںپت جھڑ، ایمرجنسی وارڈ، روزنِ زنداں، شکستِ آرزو، اعتراف، کشکول، کافی ہائوس، لغرش اور ہفت آسمان شامل ہیں۔ان کے ناولوں میں پہلا آدمی، ادھورے خواب،ڈھلان، الائو اور اڑان اور افسانوی مجموعے دیواریں اور سرحدیں شامل ہیں۔انھوں نے مختلف اخبارات میں کالم بھی لکھے جن میں حریت، مساوات، نصرت اور نگار شامل ہیں۔ حمید کاشمیری کو 1973ء میں ان کے ڈرامے پت جھڑ کے بعد میونخ ڈراما فیسٹویل میں انعام دیا گیا۔ ان کے علاوہ پاکستان رائٹرز گلڈ، نگار اور انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے بھی انعام سے نوازا گیا۔ ان کی وفات 6جولائی 2003ء کو کراچی میں ہوئی۔